The Holy Quran 18:32 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)
اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ جَنّٰتُ عَدۡنٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہِمُ الۡاَنۡہٰرُ یُحَلَّوۡنَ فِیۡہَا مِنۡ اَسَاوِرَ مِنۡ ذَہَبٍ وَّیَلۡبَسُوۡنَ ثِیَابًا خُضۡرًا مِّنۡ سُنۡدُسٍ وَّاِسۡتَبۡرَقٍ مُّتَّکِئِیۡنَ فِیۡہَا عَلَی الۡاَرَآئِکِ ؕ نِعۡمَ الثَّوَابُ ؕ وَحَسُنَتۡ مُرۡتَفَقًا ﴿٪۳۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It is these who will have Gardens of Eternity beneath which streams shall flow. They will be adorned therein with bracelets of gold and will wear green garments of fine silk and heavy brocade, reclining therein upon raised couches. How good the reward and how excellent the place of rest!
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہی ہیں وہ جن کے لئے ہمیشہ کے باغات ہیں۔ ان کے (قدموں کے) نیچے نہریں بہتی ہیں۔ انہیں وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور وہ باریک ریشم اور موٹے ریشم کے سبز کپڑے پہنیں گے۔ اُن میں وہ تختوں پر ٹیک لگائے ہوں گے۔ بہت ہی عمدہ جزا ہے اور بہت ہی اچھی آرام گاہ ہے۔