The Holy Quran 18:33 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)

وَاضۡرِبۡ لَہُمۡ مَّثَلًا رَّجُلَیۡنِ جَعَلۡنَا لِاَحَدِہِمَا جَنَّتَیۡنِ مِنۡ اَعۡنَابٍ وَّحَفَفۡنٰہُمَا بِنَخۡلٍ وَّجَعَلۡنَا بَیۡنَہُمَا زَرۡعًا ﴿ؕ۳۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And set forth to them the parable of two men: one of them We provided with two gardens of grapes, and surrounded them with datepalms, and between the two We placed corn-fields.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ان کے سامنے دو شخصوں کی مثال بیان کر جن میں سے ایک کے لئے ہم نے انگوروں کے دو باغ بنائے تھے اور ان دونوں کو کھجوروں سے گھیر رکھا تھا اور ان دونوں کے درمیان کھیت بنائے تھے۔