The Holy Quran 18:38 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)
قَالَ لَہٗ صَاحِبُہٗ وَہُوَ یُحَاوِرُہٗۤ اَکَفَرۡتَ بِالَّذِیۡ خَلَقَکَ مِنۡ تُرَابٍ ثُمَّ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ ثُمَّ سَوّٰٮکَ رَجُلًا ﴿ؕ۳۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
His companion said to him, while he was arguing with him, “Dost thou disbelieve in Him Who created thee from dust, then from a sperm-drop, then fashioned thee into a perfect man?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اُس سے اس کے ساتھی نے، جبکہ وہ اس سے گفتگو کر رہا تھا، کہا کیا تو اُس ذات کا انکار کرتا ہے جس نے تجھے مٹی سے پیدا کیا پھر نطفے سے بنایا پھر تجھے ایک چلنے پھرنے والے انسان کی صورت میں ٹھیک ٹھاک کر دیا؟