The Holy Quran 18:39 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)
لٰکِنَّا۠ ہُوَ اللّٰہُ رَبِّیۡ وَلَاۤ اُشۡرِکُ بِرَبِّیۡۤ اَحَدًا ﴿۳۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
“But as for me, I believe that Allah alone is my Lord, and I will not associate anyone with my Lord.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
لیکن (میں کہتا ہوں) میرا ربّ تو وہی اللہ ہے اور مَیں اپنے ربّ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراؤں گا۔