The Holy Quran 18:44 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)

وَلَمۡ تَکُنۡ لَّہٗ فِئَۃٌ یَّنۡصُرُوۡنَہٗ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَمَا کَانَ مُنۡتَصِرًا ﴿ؕ۴۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And he had no party to help him against Allah, nor was he able to defend himself.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اُس کے لئے کوئی جماعت نہ تھی جو اللہ کے مقابل پر اس کی مدد کر سکتی اور وہ کسی قسم کا انتقام نہ لے سکا۔