The Holy Quran 18:49 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)
وَعُرِضُوۡا عَلٰی رَبِّکَ صَفًّا ؕ لَقَدۡ جِئۡتُمُوۡنَا کَمَا خَلَقۡنٰکُمۡ اَوَّلَ مَرَّۃٍۭ ۫ بَلۡ زَعَمۡتُمۡ اَلَّنۡ نَّجۡعَلَ لَکُمۡ مَّوۡعِدًا ﴿۴۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they will be presented to thy Lord, standing in rows: ‘Now have you come to Us as We created you at first. But you thought that We would fix no time for the fulfilment of Our promise to you.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ تیرے ربّ کے حضور صف بہ صف پیش کئے جائیں گے۔ یقیناً تم ہمارے سامنے حاضر ہوگئے ہو جس طرح ہم نے پہلی مرتبہ تمہیں پیدا کیا تھا لیکن تم گمان کر بیٹھے تھے کہ ہم ہرگز تمہارے لئے کوئی موعود دن مقرر نہیں کریں گے۔