The Holy Quran 18:50 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)
وَوُضِعَ الۡکِتٰبُ فَتَرَی الۡمُجۡرِمِیۡنَ مُشۡفِقِیۡنَ مِمَّا فِیۡہِ وَیَقُوۡلُوۡنَ یٰوَیۡلَتَنَا مَالِ ہٰذَا الۡکِتٰبِ لَا یُغَادِرُ صَغِیۡرَۃً وَّلَا کَبِیۡرَۃً اِلَّاۤ اَحۡصٰہَا ۚ وَوَجَدُوۡا مَا عَمِلُوۡا حَاضِرًا ؕ وَلَا یَظۡلِمُ رَبُّکَ اَحَدًا ﴿٪۵۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And the Book will be placed before them, and thou wilt see the guilty fearful of that which is therein; and they will say, ‘O woe to us! What kind of a Book is this! It leaves out nothing small or great but has recorded it.’ And they will find all that they did confronting them, and thy Lord does not wrong anyone.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور کتاب پیش کی جائے گی تو مجرموں کو تُو دیکھے گا کہ جو کچھ اس میں ہے وہ اس سے ڈر رہے ہوں گے اور کہیں گے: افسوس ہم پر! اس کتاب کو کیا ہوا ہے کہ نہ یہ کوئی چھوٹی چیز چھوڑتی ہے اور نہ کوئی بڑی چیز مگراس نے ان سب کو شمارکر لیا ہے۔ اور وہ جو کچھ کرتے رہے ہیں اسے حاضر پائیں گے اور تیرا ربّ کسی پرظلم نہیں کرے گا۔