The Holy Quran 18:53 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)

وَیَوۡمَ یَقُوۡلُ نَادُوۡا شُرَکَآءِیَ الَّذِیۡنَ زَعَمۡتُمۡ فَدَعَوۡہُمۡ فَلَمۡ یَسۡتَجِیۡبُوۡا لَہُمۡ وَجَعَلۡنَا بَیۡنَہُمۡ مَّوۡبِقًا ﴿۵۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And remember the day when He will say, ‘Call those whom you deemed to be My partners.’ Then they will call on them, but they will not answer them; and We shall place a barrier between them.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جس دن وہ کہے گا کہ اُنہیں پکارو جنہیں تم میرا شریک گمان کیا کرتے تھے تو وہ انہیں پکاریں گے لیکن وہ انہیں جواب نہ دیں گے اور ہم ان کے درمیان ایک ہلاکت کی دیوار حائل کر دیں گے۔