The Holy Quran 18:54 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)

وَرَاَ الۡمُجۡرِمُوۡنَ النَّارَ فَظَنُّوۡۤا اَنَّہُمۡ مُّوَاقِعُوۡہَا وَلَمۡ یَجِدُوۡا عَنۡہَا مَصۡرِفًا ﴿٪۵۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the guilty shall see the Fire and realize that they are going to fall therein; and they shall find no way of escape therefrom.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور مجرم آگ کو دیکھیں گے تو سمجھ جائیں گے کہ وہ اس میں پڑنے والے ہیں اور وہ اس سے نکل بھاگنے کی کوئی راہ نہ پائیں گے۔