The Holy Quran 18:6 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)
مَا لَہُمۡ بِہٖ مِنۡ عِلۡمٍ وَّلَا لِاٰبَآئِہِمۡ ؕ کَبُرَتۡ کَلِمَۃً تَخۡرُجُ مِنۡ اَفۡوَاہِہِمۡ ؕ اِنۡ یَّقُوۡلُوۡنَ اِلَّا کَذِبًا ﴿۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
No knowledge have they thereof, nor had their fathers. Grievous is the word that comes from their mouths. They speak naught but a lie.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ان کو اس کا کچھ بھی علم نہیں،نہ ہی ان کے آباءو اجداد کو تھا۔ بہت بڑی بات ہے جو ان کے مونہوں سے نکلتی ہے۔ وہ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں کہتے۔