The Holy Quran 18:60 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)
وَتِلۡکَ الۡقُرٰۤی اَہۡلَکۡنٰہُمۡ لَمَّا ظَلَمُوۡا وَجَعَلۡنَا لِمَہۡلِکِہِمۡ مَّوۡعِدًا ﴿٪۶۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And these towns — We destroyed them when they committed iniquities. And We appointed a fixed time for their destruction.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یہ وہ بستیاں ہیں جنہوں نے جب ظلم کیا تو ہم نے انہیں ہلاک کر دیا اور ہم نے ان کی ہلاکت کے لئے ایک وقت مقرر کر رکھا ہے۔