The Holy Quran 18:64 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)
قَالَ اَرَءَیۡتَ اِذۡ اَوَیۡنَاۤ اِلَی الصَّخۡرَۃِ فَاِنِّیۡ نَسِیۡتُ الۡحُوۡتَ ۫ وَمَاۤ اَنۡسٰنِیۡہُ اِلَّا الشَّیۡطٰنُ اَنۡ اَذۡکُرَہٗ ۚ وَاتَّخَذَ سَبِیۡلَہٗ فِی الۡبَحۡرِ ٭ۖ عَجَبًا ﴿۶۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He replied, ‘Didst thou see, when we betook ourselves to the rock for rest, and I forgot the fish — and none but Satan caused me to forget to mention it to thee — it took its way into the sea in a marvellous manner?’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا کیا تجھے پتہ چلا کہ جب ہم نے چٹان پر پناہ لی تھی تو میں مچھلی بھول گیا؟ اور مجھے شیطان کے سوا کسی نے یہ بات نہ بُھلائی کہ میں اسے یاد رکھتا۔ پس اس نے سمندر میں عجب طریق سے اپنی راہ بنا لی۔