The Holy Quran 18:74 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)
قَالَ لَا تُؤَاخِذۡنِیۡ بِمَا نَسِیۡتُ وَلَا تُرۡہِقۡنِیۡ مِنۡ اَمۡرِیۡ عُسۡرًا ﴿۷۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Moses Said, ‘Take me not to task at my forgetting and be not hard on me for this lapse of mine.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا جو میں بھول گیا اُس کا مجھ سے مواخذہ نہ کر اور میرے بارہ میں سختی کرتے ہوئے مجھے مشقت میں نہ ڈال۔