The Holy Quran 18:81 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)

وَاَمَّا الۡغُلٰمُ فَکَانَ اَبَوٰہُ مُؤۡمِنَیۡنِ فَخَشِیۡنَاۤ اَنۡ یُّرۡہِقَہُمَا طُغۡیَانًا وَّکُفۡرًا ﴿ۚ۸۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And as for the youth, his parents were believers, and we feared lest he should cause them trouble through rebellion and disbelief.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جہاں تک لڑکے کا تعلق ہے تو اس کے ماں باپ دونوں مومن تھے۔ پس ہم ڈرے کہ کہیں وہ سرکشی اور ناشکری کرتے ہوئے ان پر ناقابلِ برداشت بوجھ نہ ڈال دے۔