The Holy Quran 18:84 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)

وَیَسۡـَٔلُوۡنَکَ عَنۡ ذِی الۡقَرۡنَیۡنِ ؕ قُلۡ سَاَتۡلُوۡا عَلَیۡکُمۡ مِّنۡہُ ذِکۡرًا ﴿ؕ۸۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they ask thee about Dhu’l Qarnain. Say, ‘I will certainly recite to you something of his story.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ تجھ سے ذوالقرنَین کے بارہ میں سوال کرتے ہیں۔ کہہ دے کہ میں ضرور اس کا کچھ ذکر تم پر پڑھوں گا۔