The Holy Quran 19:22 – Maryam (مَرْیَمَ)

قَالَ کَذٰلِکِ ۚ قَالَ رَبُّکِ ہُوَ عَلَیَّ ہَیِّنٌ ۚ وَلِنَجۡعَلَہٗۤ اٰیَۃً لِّلنَّاسِ وَرَحۡمَۃً مِّنَّا ۚ وَکَانَ اَمۡرًا مَّقۡضِیًّا ﴿۲۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He replied, ‘Thus it is.’ But says thy Lord, ‘It is easy for Me; and We shall do so that We may make him a Sign unto men, and a mercy from Us, and it is a thing decreed.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا اسی طرح۔ تیرے ربّ نے کہا ہے کہ یہ بات مجھ پر آسان ہے اور (ہم اسے پیدا کریں گے) تاکہ ہم اسے لوگوں کے لئے نشان اور اپنی طرف سے مجسم رحمت بنادیں اور یہ ایک طے شدہ امر ہے۔