The Holy Quran 19:30 – Maryam (مَرْیَمَ)
فَاَشَارَتۡ اِلَیۡہِ ؕ قَالُوۡا کَیۡفَ نُکَلِّمُ مَنۡ کَانَ فِی الۡمَہۡدِ صَبِیًّا ﴿۳۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Then she pointed to him. They said, ‘How can we talk to one who is a child in the cradle?’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تو اس نے اس کی طرف اشارہ کیا۔ انہوں نے کہا ہم کیسے اس سے بات کریں جو ابھی پنگھوڑے میں پلنے والا بچہ ہے۔