The Holy Quran 19:36 – Maryam (مَرْیَمَ)
مَا کَانَ لِلّٰہِ اَنۡ یَّتَّخِذَ مِنۡ وَّلَدٍ ۙ سُبۡحٰنَہٗ ؕ اِذَا قَضٰۤی اَمۡرًا فَاِنَّمَا یَقُوۡلُ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿ؕ۳۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It does not befit the Majesty of Allah to take unto Himself a son. Holy is He. When He decrees a thing, He says to it, ‘Be!’, and it is.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ کی شان نہیں کہ وہ کوئی بیٹا بنا لے۔ پاک ہے وہ۔ جب وہ کسی امر کا فیصلہ کر لیتا ہے تو وہ اسے محض ”ہوجا“ کہتا ہے تو وہ ہونے لگتا ہے اور ہو کر رہتا ہے۔