The Holy Quran 19:41 – Maryam (مَرْیَمَ)

اِنَّا نَحۡنُ نَرِثُ الۡاَرۡضَ وَمَنۡ عَلَیۡہَا وَاِلَیۡنَا یُرۡجَعُوۡنَ ﴿٪۴۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

It is We Who will inherit the earth and all who are thereon; and to Us will they all be returned.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً زمین کے ہم ہی وارث ہوں گے اور اُن کے بھی جو اُس پر ہیں اور ہماری طرف ہی وہ لوٹائے جائیں گے۔