The Holy Quran 19:48 – Maryam (مَرْیَمَ)
قَالَ سَلٰمٌ عَلَیۡکَ ۚ سَاَسۡتَغۡفِرُ لَکَ رَبِّیۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ بِیۡ حَفِیًّا ﴿۴۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Abraham said, ‘Peace be on thee.’ I will ask forgiveness of my Lord for thee. He is indeed gracious to me.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا تجھ پر سلام۔ میں ضرور اپنے ربّ سے تیرے لئے مغفرت طلب کروں گا۔ یقیناً وہ مجھ پر بہت مہربان ہے۔