The Holy Quran 19:61 – Maryam (مَرْیَمَ)
اِلَّا مَنۡ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓئِکَ یَدۡخُلُوۡنَ الۡجَنَّۃَ وَلَا یُظۡلَمُوۡنَ شَیۡئًا ﴿ۙ۶۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Except those who repent and believe and do good deeds. These will enter Heaven, and they will not be wronged in the least —
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
سوائے اُس کے جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک عمل بجا لایا تو یہی وہ لوگ ہیں جو جنت میں داخل ہوں گے اور ذرا بھی ظلم نہیں کئے جائیں گے۔