The Holy Quran 19:71 – Maryam (مَرْیَمَ)
ثُمَّ لَنَحۡنُ اَعۡلَمُ بِالَّذِیۡنَ ہُمۡ اَوۡلٰی بِہَا صِلِیًّا ﴿۷۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And surely, We know best those most deserving to be burned therein.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پھر ہم ہی تو ہیں جو اُن لوگوں کو سب سے زیادہ جانتے ہیں جو اُس میں جلنے کے زیادہ سزاوار ہیں۔