The Holy Quran 19:72 – Maryam (مَرْیَمَ)

وَاِنۡ مِّنۡکُمۡ اِلَّا وَارِدُہَا ۚ کَانَ عَلٰی رَبِّکَ حَتۡمًا مَّقۡضِیًّا ﴿ۚ۷۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And there is not one of you but will come to it. This is a fixed decree with thy Lord.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تم (ظالموں) میں سے کوئی نہیں مگر وہ ضرور اُس پر اُترنے والا ہے۔ یہ تیرے ربّ پر ایک طے شدہ فیصلہ کے طور پر فرض ہے۔