The Holy Quran 19:73 – Maryam (مَرْیَمَ)

ثُمَّ نُنَجِّی الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا وَّنَذَرُ الظّٰلِمِیۡنَ فِیۡہَا جِثِیًّا ﴿۷۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then We shall save the righteous and We shall leave the wrongdoers therein, on their knees.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر ہم ان کو بچالیں گے جنہوں نے تقویٰ اختیار کیا اور ہم ظالموں کو اُس میں گھٹنوں کے بل گرے ہوئے چھوڑ دیں گے۔