The Holy Quran 19:74 – Maryam (مَرْیَمَ)

وَاِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ قَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لِلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا ۙ اَیُّ الۡفَرِیۡقَیۡنِ خَیۡرٌ مَّقَامًا وَّاَحۡسَنُ نَدِیًّا ﴿۷۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when Our manifest Signs are recited unto them, the disbelievers say to the believers, ‘Which of the two parties is better in respect of position and makes a more impressive assembly?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب ان پر ہماری روشن آیات پڑھی جاتی ہیں تو جن لوگوں نے کفر کیا وہ ان لوگوں سے جو ایمان لائے کہتے ہیں دونوں فریقوں میں سے کون مقام کے لحاظ سے بہتر اور مجلس کے لحاظ سے زیادہ اچھا ہے؟