The Holy Quran 19:77 – Maryam (مَرْیَمَ)

وَیَزِیۡدُ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اہۡتَدَوۡا ہُدًی ؕ وَالۡبٰقِیٰتُ الصّٰلِحٰتُ خَیۡرٌ عِنۡدَ رَبِّکَ ثَوَابًا وَّخَیۡرٌ مَّرَدًّا ﴿۷۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And Allah increases in guidance those who follow guidance. And the good works that endure are best in sight of thy Lord as reward, and best as resort.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اللہ اُنہیں ہدایت میں بڑھادے گا جو ہدایت پا چکے ہیں اور باقی رہنے والی نیکیاں تیرے ربّ کے نزدیک اجر کے لحاظ سے بھی بہتر اور انجام کے لحاظ سے بھی بہتر ہیں۔