The Holy Quran 19:81 – Maryam (مَرْیَمَ)
وَّنَرِثُہٗ مَا یَقُوۡلُ وَیَاۡتِیۡنَا فَرۡدًا ﴿۸۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We shall inherit of him all that of which he talks, and he shall come to Us all alone.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اُس کے وارث ہو جائیں گے جس کی وہ باتیں کرتا ہے جبکہ ہمارے پاس وہ اکیلا آئے گا۔