The Holy Quran 19:86 – Maryam (مَرْیَمَ)

یَوۡمَ نَحۡشُرُ الۡمُتَّقِیۡنَ اِلَی الرَّحۡمٰنِ وَفۡدًا ﴿ۙ۸۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Remember the day when We shall gather the righteous before the Gracious God as honoured guests.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ دن جب ہم متقیوں کو رحمان کی طرف ایک (معزز) وفد کی صورت میں اکٹھا کر کے لے جائیں گے۔