The Holy Quran 19:87 – Maryam (مَرْیَمَ)

وَّنَسُوۡقُ الۡمُجۡرِمِیۡنَ اِلٰی جَہَنَّمَ وِرۡدًا ﴿ۘ۸۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We shall drive the guilty to Hell like a herd of thirsty camels.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم مجرموں کو جہنم کی طرف ایک گھاٹ پر اترنے والی قوم کے طور پر ہانک کر لے جائیں گے۔