The Holy Quran 19:99 – Maryam (مَرْیَمَ)
وَکَمۡ اَہۡلَکۡنَا قَبۡلَہُمۡ مِّنۡ قَرۡنٍ ؕ ہَلۡ تُحِسُّ مِنۡہُمۡ مِّنۡ اَحَدٍ اَوۡ تَسۡمَعُ لَہُمۡ رِکۡزًا ﴿٪۹۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And how many a generation have We destroyed before them! Canst thou see a single one of them, or hear even a whisper of them?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور کتنی ہی نسلیں ہیں جنہیں ہم نے اُن سے پہلے ہلاک کردیا۔ کیا تُو ان میں سے کسی کو محسوس کرتا ہے یا اُن کی آہٹ سنتا ہے۔