The Holy Quran 20:114 – TaHa (طٰہٰ)

وَکَذٰلِکَ اَنۡزَلۡنٰہُ قُرۡاٰنًا عَرَبِیًّا وَّصَرَّفۡنَا فِیۡہِ مِنَ الۡوَعِیۡدِ لَعَلَّہُمۡ یَتَّقُوۡنَ اَوۡ یُحۡدِثُ لَہُمۡ ذِکۡرًا ﴿۱۱۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And thus have We sent it down — the Qur’an in Arabic — and We have explained therein certain warnings, that they may fear God or that it may give birth to divine remembrance in them.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اسی طرح ہم نے اُسے فصیح و بلیغ قرآن کی صورت میں اتارا ہے اور اُس میں ہر قسم کے وعید بیان کئے ہیں تاکہ ہوسکے تو وہ تقویٰ اختیار کریں یا وہ اُن کے لئے کوئی عبرت کا نشان ظاہر کردے۔