The Holy Quran 20:118 – TaHa (طٰہٰ)

فَقُلۡنَا یٰۤـاٰدَمُ اِنَّ ہٰذَا عَدُوٌّ لَّکَ وَلِزَوۡجِکَ فَلَا یُخۡرِجَنَّکُمَا مِنَ الۡجَنَّۃِ فَتَشۡقٰی ﴿۱۱۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then We said, ‘O Adam, this is an enemy to thee, and to thy wife; so let him not drive you both out of the garden, lest thou come to grief.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس ہم نے کہا اے آدم! یقیناً یہ تیرا اور تیری بیوی کا دشمن ہے۔ پس یہ ہرگز تم دونوں کو جنت سے نکال نہ دے ورنہ تُو بدنصیب ہو جائے گا۔