The Holy Quran 20:121 – TaHa (طٰہٰ)
فَوَسۡوَسَ اِلَیۡہِ الشَّیۡطٰنُ قَالَ یٰۤـاٰدَمُ ہَلۡ اَدُلُّکَ عَلٰی شَجَرَۃِ الۡخُلۡدِ وَمُلۡکٍ لَّا یَبۡلٰی ﴿۱۲۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
But Satan whispered evil suggestions to him; he said, ‘O Adam, shall I lead thee to the tree of eternity and to a kingdom that never decays?’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس شیطان نے اُسے وسوسہ ڈال دیا۔ کہا اے آدم! کیا میں ایک ایسے درخت پر تجھے آگاہ کروں جو ہمیشگی کا درخت ہے اور ایک ایسے مُلک پر جو کبھی بوسیدہ نہیں ہوگا۔