The Holy Quran 20:127 – TaHa (طٰہٰ)

قَالَ کَذٰلِکَ اَتَتۡکَ اٰیٰتُنَا فَنَسِیۡتَہَا ۚ وَکَذٰلِکَ الۡیَوۡمَ تُنۡسٰی ﴿۱۲۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

God will say, ‘Thus it was to be; Our Signs came to thee and thou didst disregard them; and in like manner wilt thou be disregarded this day.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا اسی طرح (ہوگا)۔ تیرے پاس ہماری آیات آتی رہیں پھر بھی تُو انہیں فراموش کرتا رہا۔ پس آج کے دن تُو بھی اسی طرح بھلادیا جائےگا۔