The Holy Quran 20:134 – TaHa (طٰہٰ)

وَقَالُوۡا لَوۡلَا یَاۡتِیۡنَا بِاٰیَۃٍ مِّنۡ رَّبِّہٖ ؕ اَوَلَمۡ تَاۡتِہِمۡ بَیِّنَۃُ مَا فِی الصُّحُفِ الۡاُوۡلٰی ﴿۱۳۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they say, ‘Why does he not bring us a Sign from his Lord?’ Has there not come to them the clear evidence in what is contained in the former Books?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ کہتے ہیں کہ وہ اپنے ربّ کی طرف سے ہمارے پاس کیوں کوئی ایک نشان بھی نہیں لاتا۔ کیا ان کے پاس وہ کھلی کھلی روشن دلیل نہیں آئی جو پہلے صحیفوں میں موجود ہے؟