The Holy Quran 20:15 – TaHa (طٰہٰ)
اِنَّنِیۡۤ اَنَا اللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّاۤ اَنَا فَاعۡبُدۡنِیۡ ۙ وَاَقِمِ الصَّلٰوۃَ لِذِکۡرِیۡ ﴿۱۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Verily, I am Allah; there is no God beside Me. So serve Me, and observe Prayer for My remembrance.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً میں ہی اللہ ہوں۔ میرے سوا اور کوئی معبو د نہیں۔ پس میری عبادت کر اور میرے ذکر کے لئے نماز کو قائم کر۔