The Holy Quran 20:19 – TaHa (طٰہٰ)

قَالَ ہِیَ عَصَایَ ۚ اَتَوَکَّوٴُا عَلَیۡہَا وَاَہُشُّ بِہَا عَلٰی غَنَمِیۡ وَلِیَ فِیۡہَا مَاٰرِبُ اُخۡرٰی ﴿۱۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He replied, ‘This is my rod, I lean on it, and beat down therewith leaves for my sheep, and I have also other uses for it.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا یہ میرا عصا ہے، میں اس پر سہارا لیتا ہوں اور اس کے ذریعے اپنی بھیڑ بکریوں پر پتے جھاڑتا ہوں اور اس میں میرے لئے اور بھی بہت سے فوائد ہیں۔