The Holy Quran 20:47 – TaHa (طٰہٰ)
قَالَ لَا تَخَافَاۤ اِنَّنِیۡ مَعَکُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰی ﴿۴۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
God said, “Fear not; for I am with you both. I hear and I see.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا کہ تم ڈرو نہیں۔ یقیناً میں تم دونوں کے ساتھ ہوں۔ سنتا ہوں اور دیکھتا ہوں۔