The Holy Quran 20:49 – TaHa (طٰہٰ)
اِنَّا قَدۡ اُوۡحِیَ اِلَیۡنَاۤ اَنَّ الۡعَذَابَ عَلٰی مَنۡ کَذَّبَ وَتَوَلّٰی ﴿۴۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘It has indeed been revealed to us that punishment shall come on him who rejects and turns away.’”
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً ہماری طرف وحی کی گئی ہے کہ جو جھوٹ بولتا ہے اور الٹا پھِر جاتا ہے اس پر عذاب ہوگا۔