The Holy Quran 20:56 – TaHa (طٰہٰ)

مِنۡہَا خَلَقۡنٰکُمۡ وَفِیۡہَا نُعِیۡدُکُمۡ وَمِنۡہَا نُخۡرِجُکُمۡ تَارَۃً اُخۡرٰی ﴿۵۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

From it have We created you, and into it shall We cause you to return, and from it shall We bring you forth once more.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اسی سے ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے اور اسی میں ہم تمہیں لوٹادیں گے اور اسی سے تمہیں ہم دوسری مرتبہ نکالیں گے۔