The Holy Quran 20:58 – TaHa (طٰہٰ)
قَالَ اَجِئۡتَنَا لِتُخۡرِجَنَا مِنۡ اَرۡضِنَا بِسِحۡرِکَ یٰمُوۡسٰی ﴿۵۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He said, ‘Hast thou come to us, O Moses, to drive us out of our land by thy magic?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اُس نے کہا کیا تُو ہمارے پاس آیا ہے کہ ہمیں ہمارے وطن سے اپنے جادو کے ذریعہ باہر نکال دے، اے موسیٰ؟