The Holy Quran 20:61 – TaHa (طٰہٰ)

فَتَوَلّٰی فِرۡعَوۡنُ فَجَمَعَ کَیۡدَہٗ ثُمَّ اَتٰی ﴿۶۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then Pharaoh withdrew and concerted his plan and then came to the place of appointment.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس فرعون منہ موڑ کر چلا گیا پھر اُس نے اپنا منصوبہ مکمل کیا پھر دوبارہ آیا۔