The Holy Quran 20:65 – TaHa (طٰہٰ)

فَاَجۡمِعُوۡا کَیۡدَکُمۡ ثُمَّ ائۡتُوۡا صَفًّا ۚ وَقَدۡ اَفۡلَحَ الۡیَوۡمَ مَنِ اسۡتَعۡلٰی ﴿۶۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Concert, therefore, your plan and then come forward arrayed. And, surely, he who gains ascendancy this day shall prosper.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس اپنی تدبیروں کو مجتمع کر لو پھر صف بہ صف چلے آؤ اور یقیناً آج وہی کامیاب ہو گا جو بالا ہوگا۔