The Holy Quran 20:67 – TaHa (طٰہٰ)

قَالَ بَلۡ اَلۡقُوۡا ۚ فَاِذَا حِبَالُہُمۡ وَعِصِیُّہُمۡ یُخَیَّلُ اِلَیۡہِ مِنۡ سِحۡرِہِمۡ اَنَّہَا تَسۡعٰی ﴿۶۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘Nay, throw ye.’ Then lo! their cords and their staves appeared to him, by their magic, as though they ran about.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا بلکہ تم ہی ڈالو۔ پس اچانک ان کے جادو کی وجہ سے اسے خیال دلایا گیا کہ ان کی رسیاں اور ان کی سونٹیاں دوڑ رہی ہیں۔