The Holy Quran 20:70 – TaHa (طٰہٰ)
وَاَلۡقِ مَا فِیۡ یَمِیۡنِکَ تَلۡقَفۡ مَا صَنَعُوۡا ؕ اِنَّمَا صَنَعُوۡا کَیۡدُ سٰحِرٍ ؕ وَلَا یُفۡلِحُ السَّاحِرُ حَیۡثُ اَتٰی ﴿۷۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘And throw that which is in thy right hand; it will swallow that which they have wrought, for that which they have wrought is only a magician’s trick. And a magician shall not thrive, come where he may.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جو تیرے داہنے ہاتھ میں ہے اسے پھینک دے جو کچھ انہوں نے بنایا یہ اسے نگل جائے گا۔ انہوں نے جو بنایا ہے وہ محض ایک جادوگر کا شعبدہ ہے اور جادوگر جس جہت سے بھی آئے کامیاب نہیں ہوا کرتا۔