The Holy Quran 20:71 – TaHa (طٰہٰ)
فَاُلۡقِیَ السَّحَرَۃُ سُجَّدًا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ ہٰرُوۡنَ وَمُوۡسٰی ﴿۷۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Then the magicians were made to fall down prostrate. They said, ‘We believe in the Lord of Aaron and Moses.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس تمام جادوگر سجدے کی حالت میں گرا دیئے گئے۔ انہوں نے کہا ہم ہارون اور موسیٰ کے ربّ پر ایمان لے آئے ہیں۔