The Holy Quran 20:73 – TaHa (طٰہٰ)

قَالُوۡا لَنۡ نُّؤۡثِرَکَ عَلٰی مَا جَآءَنَا مِنَ الۡبَیِّنٰتِ وَالَّذِیۡ فَطَرَنَا فَاقۡضِ مَاۤ اَنۡتَ قَاضٍ ؕ اِنَّمَا تَقۡضِیۡ ہٰذِہِ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿ؕ۷۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They said, ‘We shall not prefer thee to the manifest Signs that have come to us, nor shall we prefer thee to Him Who has created us. So decree what thou wilt decree; thou canst only decree concerning this present life.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

انہوں نے کہا ہم ہرگز تجھے ان روشن نشانات پر ترجیح نہیں دیں گے جو ہم تک پہنچے ہیں اور نہ ہی اس پر (ترجیح دیں گے) جس نے ہمیں پیدا کیا۔ پس کر گزر جو تُو کرنے والا ہے۔ تُو محض اس دنیا کی زندگی کا فیصلہ کرسکتا ہے۔