The Holy Quran 20:74 – TaHa (طٰہٰ)

اِنَّـاۤ اٰمَنَّا بِرَبِّنَا لِیَغۡفِرَ لَنَا خَطٰیٰنَا وَمَاۤ اَکۡرَہۡتَنَا عَلَیۡہِ مِنَ السِّحۡرِ ؕ وَاللّٰہُ خَیۡرٌ وَّاَبۡقٰی ﴿۷۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Surely we have believed in our Lord that He may forgive us our sins and forgive us the magic which thou didst force us to use. And Allah is the Best and the Most Abiding.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً ہم اپنے ربّ پر ایمان لے آئے ہیں تاکہ وہ ہمیں ہماری خطائیں اور ہمارے جادو کے کام جن پر تو نے ہمیں مجبور کیا تھا بخش دے اور اللہ بہتر اور سب سے بڑھ کر باقی رہنے والا ہے۔