The Holy Quran 20:75 – TaHa (طٰہٰ)

اِنَّہٗ مَنۡ یَّاۡتِ رَبَّہٗ مُجۡرِمًا فَاِنَّ لَہٗ جَہَنَّمَ ؕ لَا یَمُوۡتُ فِیۡہَا وَلَا یَحۡیٰی ﴿۷۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Verily, he who comes to his Lord a sinner — for him is Hell; he shall neither die therein nor live.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً وہ جو اپنے ربّ کے حضور مجرم کے طور پر آئے گا تو لازماً اس کے لئے جہنم ہے۔ نہ وہ اس میں مرے گا اور نہ زندہ رہے گا۔