The Holy Quran 20:77 – TaHa (طٰہٰ)
جَنّٰتُ عَدۡنٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ وَذٰلِکَ جَزٰٓؤُا مَنۡ تَزَکّٰی ﴿٪۷۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Gardens of Eternity, beneath which rivers flow; they will abide therein for ever. And that is the recompense of those who keep themselves pure.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(وہ) ہمیشگی کی جنتیں ہیں جن کے دامن میں نہریں بہہ رہی ہوں گی۔ وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے۔ اور یہ جزا ہے اس کی جس نے پاکیزگی اختیار کی۔